پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 12300 جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے خریدار بن جاتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ اس سال کاشت تین گنا زیادہ تھی اگر بارشوں سے ایک گناہ نقصان بھی ہو گیا تب بھی دو گنا بچ جانے گی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اس وقت کراچی کے ایکسپوٹرز خریدار ہیں کیونکہ چائنہ کی گاہکی ہے اور پھر کرنسی زیادہ ٹوٹ گئی ہے ڈالر ایکسپورٹ میں 240 کا ہو گیا ہے جسکی وجہ سے ایکسپوٹرز کو وارہ ہے۔ تاہم ریٹ کا صحیح اندازہ تب ہو گا جب آمد بھرپور ہو گی۔