+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 30 2022 10:45:39
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی 117.5 جیسے حالات ہیں 45 دن پیمنٹ پر 122 تک کام ہوے ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کی ایک ملر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ ابھی اگست کے مہینے میں جو پورٹ پر مال لگیں گے وہ تمام 485/500 ڈالر والے ہیں جو ایمپورٹرز کو 130 سے اوپر کا پڑتا ہے۔ اس لئے مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔