+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 30 2024 17:05:18
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر کے اوقات میں مارکیٹ رکی سی ہے۔ حاضر جے ڈی ڈبلیو 12060 یونائٹڈ ڈھرکی 12040 گھوٹکی 12020 اے کے ٹی 12010 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ 10/15 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہے اور 12335/40 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔