Sugar | چینی
Jan 01 2025
مونگ ثابت آج کا ریٹ اور تبصرہ
Jun 30 2022 11:29:36 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی کل سیلنگ کم تھی بیچنے والے حضرات زیادہ ریٹ مانگ رہے تھے۔ لیکن آج دوبارہ سیلنگ ہے اور گاہک نہیں ہے وی ٹو کوالٹی 210 روپیہ کلو جیسے حالات ہی ہیں جبکہ وی 7 220 روپیہ کلو کی سیلنگ ہے۔ سوڈان کوالٹی سیلر 220 مانگتے ہیں لیکن گاہک نہیں ہے کینکہ برما وی 2 210 ہے تو خریدار سوڈان کوالٹی 220 کا نہیں لے گا۔ جہاں کہیں پورٹ پر مال لگے مارکیٹ کمزور ہو سکتی ہے۔ نیچے گاہکی بھی کمزور ہے۔ رشین سفید چنا 225/230 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ رشین سفید چنا کراچی میں مال کم ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 265/268 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں ارجنٹینا 8 ایم ایم 270 کینیڈا 8/9 مکس 270/75 انڈیا 9 ایم ایم 278 جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی نہیں ہے۔ انڈیا 12 ایم ایم 5 روپیہ کلو کمزور ہوا ہے اور 335/340 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں امیریکا 9 ایم ایم 350/360 جیسے حالات ہیں۔ .
Jun 30 2022 11:16:14 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 9700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 10050 روپیہ من جیسے حالات ہیں چمن ماش کے 10100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Jun 30 2022 11:00:41 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی مارکیٹ میں 230 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ کرمسن مسور 235/237 روپیہ کلو تک کام ہو رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نیچے گاہکی خاموش ہے۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ بھی نرم ہے اور 800 ڈالر میں بھی مل جاتی یے کرمسن لیکن گاہک نہیں ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ 800 ڈالر والی مسور کرمسن کراچی پورٹ پر 175.48 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ ڈالر 205 روپے تک ہے انٹر بینک میں۔ ڈالر میں بھی کریکشن نظر آ رہی ہے۔ .
Jun 30 2022 10:48:09 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی 108 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ییلو پیس کی دال کی ڈیمانڈ شروع ہے ریٹیل میں۔ دوسری جانب بکنگ 8 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور 492 ڈالر جیسے حالات ہیں رشیا سے جو کراچی پورٹ پر 109.93 روپیہ کلو کا پڑتا ہے جبک انڈیا سے بکنگ 485 ڈالر ہےجو کراچی پورٹ پر 108.37 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کےمطابق جہاں کہیں نیچے اچھی ڈیمانڈ نکلی مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Jun 30 2022 10:40:17 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا منڈی میں 25 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 6700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملتان 6600 روپیہ من جبکہ فیصل آباد 6400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ تاہم کھل کر سیلنگ بھی نہیں آتی۔ دوسری جانب بکنگ رکی ہوئ ہے اچھی کوالٹی 670 اور سی ایچ کے ایم کوالٹی 640 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ .
Jun 30 2022 10:34:48 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 5150/5250 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہے اور 5250/5300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ سیلنگ کم ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Jun 29 2022 17:00:11 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں وی ٹو کوالٹی گودام کے مال 220 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ وی 7 230 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جو بندے مال بیچنے والے تھے وہ بیچ چکے ہیں۔ تاہم اب سیلنگ نہیں ہے۔ سوڈان بھی 214/215 جیسے حالات ہیں گودام ک مال۔ پورٹ کے مال 5/6 روپیہ کم میں بھی مل جاتے ہیں۔ کھل کر سیلنگ نہیں ہے تاہم نیچے گاہکی بھی کمزور ہی ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم 265 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں ارجنٹینا 8 ایم ایم 265/70 کینیڈا 8/9 مکس 270/75 انڈیا 9 ایم ایم 278 جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی نہیں ہے۔ انڈیا 12 ایم ایم 340/45 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں امیریکا 9 ایم ایم 360/65 جیسے حالات ہیں۔ .
Jun 29 2022 16:47:49 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم پرانا کراچی 9000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کراچی کے ایمپورٹرز تو 9500 مانگ رہے ہیں تاہم پنجاب میں اگر کسی کو پیسوں کی ضرورت ہوتی ہے تو وہ 9000 بھی بیچ جاتا ہے۔ نیا برسیم 15 ستمبر سے 15 اکتوبر 11500 جیسے حالات ہیں۔ بکنگ نیا برسیم جولائی شپمنٹ 1170 ڈالر جیسے حالات ہیں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jun 29 2022 16:45:30 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ہائبرڈ فیصل آباد 15200/300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ 100/200 نرم ہوئی ہے۔ تاہم آج بھی فیصل آباد منڈی سے سندھ کے ٹریڈرز نے 8/10 گاڑی خریدیں ہیں۔ 16000 60 دن۔ 17000 4 ماہ اور 18000 6 ماہ کی پیمنٹ پر کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق چونکہ بہت تھوڑے ٹائم میں 4000 روپیہ من کی تیزی دیکھنے میں آئی ہے اس لئے تھوڑا بہت منافع خور بھی مال بیچ جاتا ہے۔ تاہم مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ جولائی کا مہینہ ہو سکتا ہے اسی طرح گزر جانے کیوں پنجاب کی ہاڑو فصل بھی سپلائی دے جاے گی۔ فصل تو 25% ہے پنجاب کی لیکن تھوڑی تھوڑی سپلائی ملتی رہے گی۔ اگست میں کھینچ بنے گی۔ اصل تیزی 15 ستمبر سے 30 اکتوبر کے درمیان بنے گی جب سارا جہان خریدار ہو گا۔ .
Jun 29 2022 16:31:31 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 7925 میں کام ہوا ہے صبح کی کنفرم پیمنٹ پر۔ جبکہ 4 جولائی کے سودے 7965 تک ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ڈیلر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ یکم جولائی سے 3 جولائی تک بنک بند ہیں۔ اور اس دوران عید کی گاہکی بھی نکل سکتی ہے۔ لحاظ 25/50 روپیہ کوئنٹل بہتر ہو سکتی ہے۔ .
Jun 29 2022 16:23:47 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ ففٹی ففٹی 10300 70% 10400 80% 10600 کا خریدار ہے سیلنگ کم ہے۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 11000 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کے۔ ملا جلا رجحان ہے .
Jun 29 2022 16:21:11 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 12000 باریک تل 11600 جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 29 2022 16:17:03 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2325 روپیہ من جبکہ تھل لائن 5900/50 جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق لالہ موسیٰ لائن کو جو آزاد کشمیر کے علاقے لگتے ہیں وہاں بھرپور کاشت ہو رہی ہے اسکے علاوہ لالا موسیٰ اور گجرات کے علاقوں میں بھی بیجائ شروع ہے۔ اگلے ہفتے کی بارشوں کے بعد امید ہے جی ٹی روڈ والے تمام علاقوں میں بھرپور کاشت ہو جاے گی .
Jun 29 2022 16:13:25 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 2800/2900 روپیہ من جیسے حالات ہیں گاہک خاموش ہے۔ ہائبرڈ جوار ملتان گنگا اور لائن وغیرہ 150/55 پرولائن 210 جیسے حالات ہیں رکی ہوئی ہےسدا بہار جوار اوکاڑہ 2800/50 جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 29 2022 16:11:21 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی شام کے اوقات میں 230/32 جیسے حالات ہیں۔ کرمسن 235 /36 جیسے حالات ہیں۔ کراچی کے گوداموں میں مال نہ ہونے کے برابر ہیں۔ تاہم مجموعی طور پر مندے کا رجحان نظر آرہا ہے۔ جہاں پورٹ پر مزید آمد ہو گی مارکیٹ ٹوٹ سکتی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا ہو سکتا ہے عید کے بعد مارکیٹ میں مندہ ہو کیونکہ ابھی آمد تھوڑی ہے پورٹ پر جو آمد ہورہی ہے ساتھ ساتھ فروخت ہورہی ہے۔ ماہرین کی رائے ہے کہ ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے کیونکہ دوسری جانب بکنگ بھی دن بدن ٹوٹ رہی ہے۔ کینیڈا سے ستمبر شپمنٹ کی بکنگ 810 ڈالر رہ گئی ہے۔ جو کراچی آکر 178.50 تک پڑے گی۔ .
Jun 29 2022 15:54:40 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 5150/5250 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ شام کے اوقات میں 50 روپیہ من کی بہتری دیکھنے میں آئی ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔ .
Jun 29 2022 15:49:07 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں 0.5 روپیہ بہتر ہے اور 108.5 کا خریدار ہے عید کے بعد پیمنٹ پر 109 کا خریدار ہے سیلنگ کم ارہی ہے تیزی کا رجحان ہے۔ .
Jun 29 2022 15:40:44 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی شام کے اوقات میں 9675 تک کام ہوے ہیں۔ عید کی جے بعد کی پیمنٹ پر 9800 تک کام ہوے ہیں۔ مجموعی طور پر بہتری کے امکانات ہیں۔ بکنگ شام کے اوقات میں 10 ڈالر مندہ ہوئی ہے اور 1120 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ٹیکنیکل ریسرچ ٹیم نے ایک ٹیکنیکل چارٹ تیار کیا ہے ڈاٹا سائنس کی روشنی میں جس سے اندازہ ہوتا ہے ماش ثابت 1375 ڈالر تک جا سکتا ہے۔ نیچے دئیے گئے چارٹ میں واضح دیکھ سکتے ہیں کہ انورس ہیڈ اینڈ شولڈرز پیٹرن بنا ہے جو تیزی کی علامت کو ظاہر کرتا ہے۔ماش ثابت پر ٹیکنیکل تجزیہ .
Jun 29 2022 15:31:29 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا شام کے اوقات میں 75 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور 6725 جیسے حالات بن گئے ہیں کراچی بھی روپیہ ڈیڑھ روپیہ کمزور ہے۔ ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ .
Jun 29 2022 13:07:44 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 1000/1300 روپیہ من تیز ہوا ہے 31300 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذتائع کے مطابق مال اتنے زیادہ نہیں ہیں جیسے ہی گاہکی نکلتی ہے مارکیٹ تیز ہو جاتی ہے۔ ایرانی زیرے کے 32000/33000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Jun 29 2022 12:59:06 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 9600 روپیہ من جیسے حالات ہیں چھانگا مانگا 9500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Jun 29 2022 12:53:59 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں 200/300 روپیہ من نرم ہوا ہے اور ٹکڑا 9200/9500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ گولی دھنیا 12000 سے 12500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نیچے گاہکہ سست ہے۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Jun 29 2022 12:49:38 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 12000 روپیہ من کا گاہک بن جاتا ہے تاہم سیلنگ کم ہے۔ باریک تل 11500 مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 29 2022 12:45:02 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ ففٹی ففٹی 10300 70% سفید 10400 80% 10600 پہ رکا ہوا ہے۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 200 روپیہ بہتر ہوا ہے اور 11000 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نیچے ریٹل میں گاہکی سست ہے تاہم بیچ بھی کھل کر نہیں آتی۔ فل حال ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jun 29 2022 12:41:14 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخوپورہ منڈی میں ریگولر کوالٹی 10000 سے 11000 روپہ من جیسے حالات ہیں۔ پلانٹ والےمال کے مانگتے 13000/13500 تک ہیں لیکن گاہک نہیں ہے. برسیم نیا کراچی 15 ستمبر سے 15 اکتوبر 11500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پرانا برسیم کراچی 9500 جیسے حالات ہیں. نیچے گاہک خاموش ہے۔ .
Jun 29 2022 12:34:53 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔باجرہ لالا موسیٰ لائن 2325 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ گاہک خاموش ہے۔ تھل لائن 5900/5950 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Jun 29 2022 12:25:14 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ گوجر خان کوالٹی 50 روپیہ من مزید بہتر ہوئ ہے اور 3200/50 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ سیلنگ کم ہے مارکیٹ میں بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Jun 29 2022 12:19:43 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 2700/2900 جیسے حالات ہیں۔ لائنوں پر بھی 2600/2700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ہائبرڈ جوار ملتان پرانے مال گنگا 150/55 جیسے حالات ہیں۔ پرولائن جوار 210 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں سدا بہار جوار اوکاڑہ 2800/50 جیسے حالات ہیں تاندلیوالہ میں 2650 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ بارشوں کے بعد دوبارہ بھرپور ڈیمانڈ نکلنے کے امکانات ہیں۔ .
Jun 29 2022 12:12:43 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد. مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 15000/15500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ شہزادی کوالٹی 12000/12500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تاہم اچھی کوالٹی کی کھل کر سیلنگ نہیں آتی.پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فیصل آباد منڈی میں لوکل منڈیوں سے کمالیہ وغیرہ کے دیسی مال آ رہے ہیں۔ جن کی کوالٹی کمزور ہے۔ اچھی کوالٹی کے ریٹ زیادہ ہونے کی وجہ سے نیچے ریٹیل میں گاہک ہلکے مال ہی لے رہے ہیں تاہم ہلکے مالوں کے ایکسپورٹرز بھی گاہک ہیں.۔ ہلکی کوالٹی بنگلہ دیش کے لیے ایکسپورٹ ہو رہی ہے۔ ریٹیل میں ڈیمانڈ سست ہے لیکن لوکل میں سٹاکسٹ بھرپور گاہک ہیں اچھے مالوں کے۔ انٹرنیشل مارکیٹ میں ریٹ زیادہ ہونے کی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں بھی سٹاکسٹ کے جزبات گرم ہیِں۔ مجموعی طور پر تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Jun 29 2022 11:55:48 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8100 بھلوال 8100 پاپولر 8050 المعز 2 8025 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون سفینہ 8050 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد زون میں کمالیہ 8000 کنجوانی 8000 کسان 8075 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 7900 اتحاد 7900 یونائیٹڈ 7900 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپر سندھ میں اے کے ٹی 7890 ڈھرکی 7890 گھوٹکی 7900 جیسے حالات ہیں۔ نوابشاھ زون النور 8040 جبکہ زیریں سندھ میں مہران فاران تھر پارکر آباد گار ، شاہ مراد 8100 روپیہ کوئنٹل کا لیول ہے۔ جے ڈی ڈبلیو فل جون 7950 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال سٹے میں تھوڑی کھینچ ہے جس کی وجہ سے حاضر میں مارکیٹ بہتر ہو سکتی ہے۔ آگے جمعہ ہفتہ اور اتوار بینک بند ہونگے۔ فل حال مارکیٹ میں تھوڑی بہت بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott