+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 28 2022 16:51:10
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 2800/2900 مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ 

ہائبرڈ 215 پہ رکی ہوئی ہے۔ 

سدا بہار جوار اوکاڑہ 2400/2500  روپیہ من جبکہ تاندلہ 2300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال بارشوں کی وجہ سسے کوئ کام کاج نہیں ہے۔