+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 26 2024 16:42:12
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں حاضر میں مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئ ہے اور ڈھرکی 11870 یونائٹڈ 11890 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ ریٹیل میں ڈیمانڈ نکلی ہے تھوڑی تھوڑی۔ فارورڈ میں بھی بازار تیز ہوا ہے اور 12340/50 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔