+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 28 2022 16:08:40
  • Comments

Sugar | چینی

 پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 60 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئ ہے اور جولائ 7770 جبکہ اگست 7870 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ نیچے ریٹیل میں بارشوں کی وجہ سے کام نہیں ہے۔ فل حال مارکیٹ دباؤ میں ہے۔