+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 08 2024 12:25:02
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سی ایچ کے ایم کوالٹی ایڈوانس پیمنٹ پر 298 روپیہ کلو تک بھاؤ ہی۔ تنزانیہ کے مال کے 290/91 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل 12700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ نومبر دسمبر شپمنٹ 800 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو 246.86 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔