+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 28 2022 13:10:23
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12000 روپیہ من جیسے حالات ہیں باریک تل کے 11500 روپیہ من جیس حالات ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر تیز ہے اور 247/248 روپیہ تک پہنچ گیا ہے امپورٹ میں۔