+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 28 2022 11:43:33
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ نرم ہے اور سرگودھا زون جوہر آباد بھلوال 8075 پاپولر 8025 المعز 2 7950 جیسے حالات ہیں۔  جھنگ زون سفینہ 8000  جبکہ کشمیر سیلنگ نہیں دے رہی ہے۔ فیصل آباد زون کسان 8040 کمالیہ 7970 کنجوانی 8000 جیسے حالات ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں حمزہ 7845  آر وائی کے 7865 جے ڈی ڈبلیو حاضر 7830 جبکہ  فل اگست 7925  روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔  اتحاد 7840 یونائیٹڈ 7830 جیسے حالات ہیں۔ اپر سندھ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 7850 تک کام ہوے ہیں۔ زیریں سندھ میں العباس اور النور 7970 مہران، فاران 8020 شاہمراد ، آبادگار 8040 روپیہ کوئنٹل  جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ نیچے گاہک نہیں ہے۔