Sugar | چینی
Dec 20 2024
مسور ثابت بھاؤ آج کا اور مارکیٹ رپورٹ
Jun 15 2022 13:01:22 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخو پورہ اور وانڈو کی منڈیوں میں آمد نہ ہونے کے برابر ہے ریگولر کوالٹی 11000 سے 13000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مشین کلین 13000/13500 جیسے حالات ہیں۔ کراچی پرانا برسیم 11000 روپیہ من جبکہ نیا برسیم 15 ستمبر سے 15 اکتوبر 13500 جیسے حالات ہیں۔ بکنگ پرانا 1125 ڈالر ہے 25 ڈالر تیز ہے انڈیا خریدار ہے جبکہ نیا برسیم 1325 ڈالر جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مصر میں 50/100 بوری کی آمد شروع ہوئی ہے۔ .
Jun 15 2022 12:40:13 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین 500/700 روپیہ من مزید تیز ہوا ہے اور 30200/500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔جبکہ ایرانی زیرے کے 32000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائعکے مطابق ڈالر انٹر بینک میں تیز ہے جس کی وجہ سے تمام اشیاء مہنگی ہیں۔ ڈالر انٹر بینک میں 207.80 پیسے تک ہے امپورٹ میں۔ لوکل میں مال کم ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ تاہم ریٹ زیادہ ہونے کی وجہ سے نیچے ضرورت کے مطابق گاہک ہے۔ .
Jun 15 2022 12:31:27 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا مارکیٹ 500 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور 9000/9200 جبکہ گولی دھنیا 12000 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نیچے ڈیمانڈ نہیں ہے لیکن ڈالر تیز ہونے کی وجہ سے ساری اشیاء مہنگی ہو گئ ہیں۔ .
Jun 15 2022 12:20:33 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئی گوجر خان کوالٹی 100 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور 3050 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ تیزی کا رجحان ہے۔ .
Jun 15 2022 12:17:36 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا 9700/9800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد 10000/10100 جیسے حالات ہیں۔ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 15 2022 12:14:58 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد 12500/13000 جیسے حالات ہیں۔ نمبر ون کوالٹی کی سیلنگ نہ ہونے کے برابر ہے۔ لونگی کوالٹی 15000/17000 جیسے حالات ہیں۔ شہزادی کوالٹی 9500/10500 جبکہ جام پور ڈنڈی کٹ 13000/13500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا میں تیجا کوالٹی جو پہلے 215 تک کام ہوے تھے اب 225/30 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ 225 روپیہ کلو والی مرچ تقریباً 3100/3200 ڈالر کا لیول بنتا ہے جبکہ پاکستان میں 13000 روپیہ من والی 1560 ڈالر کا لیول بنتا ہے۔ ایک تو نئی فصل 25% ہے اوپر سے ایکسپورٹ میں بھی اچھا خاصا وارہ بن جاتا ہے۔ جس سے معلوم ہوتا ہے کہ پاکستان میں مرچ کسی وقت بھی مزید شورٹ اپ ہو سکتی ہے۔ .
Jun 15 2022 12:09:28 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 12000 باریک 11500 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ لمبی چوڑی سیلنگ نہیں ہے کیونکہ مال پنجاب میں نہ ہونے کے برابر ہیں۔ .
Jun 15 2022 12:06:19 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ 80 فیصد سفید 10700 70 فیصد سفید 10500 جبکہ 50% سفید 10300 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں پنجاب کی منڈیوں میں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 11000 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو حساب سے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jun 15 2022 11:59:16 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 25 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور 2350 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ تھل لائن 6000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ لالہ موسیٰ لائن پر سیلنگ پریشر دیکھنے میں آ رہا ہے۔ .
Jun 15 2022 11:56:52 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 2400/2500 پہ رکی ہوئی ہے گاہک خاموش ہے۔ ہائبرڈ جوار ملتان گنگا اور لائن 150/55 پرولائن 205 پہ رکی ہوئی ہے گاہک خاموش ہےسدا بہار جوار اوکاڑہ 2400 تاندلیوالہ 2300 رکی ہوئی ہے گاہک خاموش ہے۔ .
Jun 15 2022 11:50:36 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8200 بھلوال 8100 پاپولر شوگر ملز 8075 المعز 2 8025 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون سفینہ 8025 کشمیر 8025 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد زون میں کمالیہ 8025 کسان 8075 جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں حمزہ 7880 آر وائی کے 7890 جے ڈی ڈبلیو 7865 اتحاد 7865 یونائیٹڈ 7865 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپر سندھ میں اے کے ٹی۔ ڈھرکی گھوٹکی 7860 ایس جی ایم 7875 جیسے حالات ہیں۔ نوابشاھ زون النور 8000 جبکہ زیریں سندھ میں مہران فاران تھر پارکر میر پور اور آباد گار وغیرہ 8040 کا لیول ہے۔ ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jun 15 2022 11:36:36 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا سوڈان 220/222 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سوڈان کی بکنگ 920 ڈالر ہے جو کراچی پورٹ پر 204.5 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ رشین سفید چنا 230/35 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ بکنگ 1040 ڈالر تک ہے جو کراچی پورٹ پر 230.90 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ برما وی ٹو 227 وی سیون 238/40 جیسے حالات ہیں۔ بکنگ وی 2 کوالٹی بہتر ہوئ ہے اور 1040 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ جبکہ وی 7 کوالٹی 1070 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ 1040 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 231.23 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ جبکہ 1070 ڈالر والا وی 7 کوالٹی کراچی پورٹ پر 237.91 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ ارجنٹائن 8 ایم ایم 285 انڈیا 8 ایم ایم 280 کینیڈا 8/9 مکس 295 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ۔ 9 ایم ایم انڈیا 300/308 جبکہ انڈیا 12 ایم ایم 350 امیریکن 9 ایم ایم 360 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کراچی میں مال کم ہیں شپمنٹس لیٹ ہیں جسکی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہے .
Jun 15 2022 11:07:40 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 0.5/1 روپیہ کلو بہتر اوپن ہوئ ہے اور 108.5 روپیہ کلو کا گاہک ہے جبکہ بیچ 109 روپیہ کلو کی ہے۔ ییلو پیس ڈال کی ڈیمانڈ تو کم ہے نیچے لیکن ثابت مال سٹاکسٹ لے رہے ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ رشیا سے بکنگ کے ریٹ موصول نہیں ہو رہے ہیں۔ ڈالر انٹر بینک میں تیز ہے اور 207.80 پیسے تک پہنچ گیا ہے امپورٹ میں۔ .
Jun 15 2022 11:00:26 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور 9250 روپیہ من جیسے حالات ہیں. فیصل آباد منڈی میں کل 9500 روپیہ من تک کام ہوئے تھے ایس کیو کے اب 9700 روپیہ من مانگتے ہیں ایس کیو اور چمن کوالٹی دونوں کا۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ بکنگ بھی بہتر ہوئ ہے اور 1050 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ جو کراچی پورٹ پر 9338 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ لوکل میں مال کم ہیں جسکی وجہ سے مارکیٹ گرم ہوتی جا رہی ہے۔ آج کراچی پورٹ پر 24 کنٹینر کی آمدن تھی۔ ڈالر روزانہ تیز ہو رہا ہے آج انٹر بینک میں 207.80 پیسے تک ہے امپورٹ میں۔ .
Jun 15 2022 10:49:39 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 4650/4750 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ حیدر آباد منڈی میں بھی 4750/4775 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائعکے مطابق ہاڑومونگی کی جتنی بھی آمدن ہو رہی ہے سارا مال موقع پر ہی مقامی سٹاکسٹ لے جاتے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Jun 15 2022 10:47:02 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی میں مال ختم ہو گئے ہیں۔ کرمسن مسور فارمر ڈریس 233 جبکہ بازار دھارا 235 پرچون کوالٹی 238 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں تیز ہے اور 207.80 پیسے تک ہے۔ بکنگ کرمسن 905 ڈالر تک ہے جو کراچی پورٹ پر 201.22 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ لوکل میں مال شارٹ ہیں جسکی وجہ سے مارکیٹ گرم ہے۔ .
Jun 15 2022 10:26:57 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 150 روپیہ من مزید تیز ہوا ہے اور سرگودھا منڈی میں 6800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملتان منڈی میں 6700 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 6500 روپیہ من جیسے حالات ہیں. کراچی مارکیٹ میں 175 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ بکنگ 10 ڈالر مزید تیز ہوئ ہے اور نمبر 1 کوالٹی 695 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں اور سی ایچ کے ایم کوالٹی 665 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ 695 ڈالر والا کالا چنا کراچی پورٹ پر 154.87 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ فل حال مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ ڈالر بھی انٹر بینک میں روزانہ تیز ہو رہا ہے آج انٹر بینک میں 208 روپیہ تک تھا ۔ .
Jun 14 2022 16:23:17 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخو پورہ اور وانڈو 200/250 بوری کی آمد تھی۔ تھی گاہک خاموش تھا۔ ریگولر کوالٹی 11000/12500 جیسے حالات ہیں۔ مشین کلین 13000/13500 جیسے حالات ہیں۔ مصری برسیم نیا 13500 جیسے حالات ہیں۔ پرانا برسیم 11000 تک کام ہوے تھے اس کے بعد کوئی خاص سیلنگ نہیں آ رہی ہے۔ ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ پرانا 1100 ڈالر ہے۔ کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ جبکہ نیا برسیم 1325 ڈالر جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے .
Jun 14 2022 16:19:13 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا سوڈان 3 روپیہ کلو تیز ہوا ہے اور 223 تک کام ہوے ہیں۔ رشین سفید چنا 235/40 برما وی ٹو 228 وی سیون 238/40 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ تقریباً تمام اقسام میں تیزی ہے۔ ارجنٹائن 8 ایم ایم 285 انڈیا 8 ایم ایم 280 کینیڈا 295 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پورٹ پر 51 کنٹینر لگے ہیں۔ متفرق ممالک اور متفرق ورائٹیز ہیں۔ 9 ایم ایم انڈیا 300/308 امیریکن 360 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کراچی میں مال کم ہیں شپمنٹس لیٹ ہیں جسکی وجہ سے مارکیٹ گرم ہے تاہم ضرورت کے مطابق ہی کام کریں جہاں پورٹ پر آمد ہو گی وہاں مارکیٹ گر سکتی ہے اگر ڈالر یہیں کھڑا رہا تو۔ لیکن ڈالر میں بھی تیزی کا رجحان ہے .
Jun 14 2022 16:02:41 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 15 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 7870 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جون کے سودے 7985 تک ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ڈیلر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ ریٹیل میں گاہکی بھی کمزور ہے دوسری جانب حمزہ۔ آر وائی کے۔ اتحاد اور جے ڈی ڈبلیو کے سودے 15 جون 20 جون کی پیمنٹس پر فروخت ہوے ہوے ہیں نیچے کام کاج نہ ہونے کی وجہ سے پیمنٹس کی تنگی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ جے ڈی ڈبلیو کے سودے 25 اور 30 جون کے بھی فروخت ہوے ہوئے ہیں۔ اگر ریٹیل میں گاہکی نہ نکلی تو تھوڑا بہت مزید دباؤ بن سکتا ہے۔ .
Jun 14 2022 16:00:17 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل باریک فیصل آباد منڈی میں 11500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ ہائبرڈ 12000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ سیلنگ کم ہے۔ .
Jun 14 2022 15:57:00 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دیسی ملتان 2200/2400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ گاہک خاموش ہے۔ ہائبرڈ جوار ملتان گنگا اور لائن برانڈ 150/55 پرولائن جوار 205/208 جیسے حالات ہیں۔ رکی ہوئی ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 2400 جبکہ تاندلیوالہ 2300 جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 14 2022 15:52:52 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ شام کے اوقات میں ففٹی ففٹی 10300 جیسے حالات ہیں۔ 70/30 10500 جبکہ 80/20 10700 جیسے حالات ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کا 11000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jun 14 2022 15:45:24 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2375 روپیہ من جبکہ تھل لائن 6000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jun 14 2022 15:35:15 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی میں مال ختم ہو گئے ہیں۔ کرمسن مسور فارمر ڈریس 233 جبکہ بازار دھارا 235 پرچون کوالٹی 238 جیسے حالات ہیں مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ کراچی میں مال تقریباً ختم ہیں .
Jun 14 2022 15:23:23 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں 108 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ دوپہر کو 109 تک کام ہوے تھے شام کو دوبارہ ٹھنڈی ہوئی ہے۔ تاہم جہاں ڈیمانڈ نکلی بہتری کے امکانات ہیں۔ .
Jun 14 2022 15:20:56 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 50 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور 4600/4700 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ تیزی کا رجحان ہے۔ .
Jun 14 2022 15:18:48 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 50 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 9150 تک کام ہوے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ .
Jun 14 2022 15:11:36 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا شام کے اوقات میں 50 روپیہ نرم ہوا ہے اور 6650 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کراچی 170 سے 175 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ تھوڑی نرم ضرور ہے لیکن جہاں ڈیمانڈ نکلی پھر بڑھ جانے کے امکانات ہیں۔ کیونکہ کراچی میں مال نہ ہونے کے برابر ہیں۔ .
Jun 14 2022 12:40:11 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی سوڈان کوالٹی 220 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ برما وی 2 کوالٹی 225 روپیہ کلو جبکہ وی 7 237 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ رشین سفید چنا 230/35 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا سفید چنا 6/7/8 لوکل میں مال نہیں ہیں بکنگ 1080ڈالر تک ہے۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 285 انڈیا 8 ایم ایم 280 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں انڈیا 8 ایم ایم بکنگ 15 ڈالر تیز ہوئ ہے اور 1175 تک ہو گئ ہے۔ کینیڈا 8/9 مکس 295 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 302 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں انڈیا 9 ایم ایم بکنگ 1275 ڈالر تک ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم مارکیٹ 10 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور 360 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott