Black Matpe Import Report | ماش ثابت اہم رپورٹ
Jan 08 2025
چینی کی تازہ ترین رپورٹ۔ چینی کے روزانہ کے ریٹ
Sep 03 2024 18:18:00 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13550/13600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ مال کھل کر ملتے نہیں ہیں۔ .
Sep 03 2024 18:16:25 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ 209/210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور جہاز والے مال 198/200 جبکہ اچھے مشین کلین مال 210 سے 218 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Sep 03 2024 18:15:20 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی سپلٹ دال 215 روپیہ کلو تک کام ہو رہے ہیں۔ کابلی چنا ریگولر کوالٹی 2/3٪ دال والے مال 230/235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھی کوالٹی مشین کلین مالوں کے 245/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ ریگولر کوالٹی 730 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی چنے فیصل آباد منڈی میں 12000/12200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 7/8 ایم ایم سفید کوالٹی مال 235 تک کام ہوئے ہیں جبکہ اچھے مال 260 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ کینیڈا 8/9 لوکل میں 300/305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے لوکل میں مال ختم ہیں۔ بکنگ میں بھی 970 ڈالر ریٹ مانگ رہے ہیں جو کراچی پورٹ پر 301 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 5 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہے اور 430/432 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں لوکل میں پورٹ کے مال کے 425 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 1400 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 03 2024 18:02:47 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 18000/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Sep 03 2024 18:02:13 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن شام کے اوقات میں 3050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ 7500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 03 2024 17:58:21 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 200/300 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 15200 روپیہ کوںٔنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر مارکیٹ میں 15000 روپیہ تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔ .
Sep 03 2024 17:48:11 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے اور جہاز والے مال کے 119 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ حاضر ڈلوری مالوں کے 121 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ بکنگ کنٹینر میں 400 ڈالر جبکہ بلک میں 365 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ میں مندہ تیزی کا دارومدار انڈیا کی امپورٹ ڈیوٹی پر ہے۔ فل حال ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ آگے انڈیا موسم کی صورتحال اور سارے حالات دیکھ کر کام کرنا چاہیے۔ .
Sep 03 2024 17:40:51 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں اچھے مالوں کے 11500/11700 روپیہ من تک کا گاہک ہے۔ کراچی مارکیٹ میں بھی 11800/12000 روپیہ من تک گاہک ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں اچھے وی آئ پی مال کا 12500 کا بھی گاہک ہے لیکن اچھے سفید مال نہیں ہیں مارکیٹ میں۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ آج لائنوں پر آمدن کم ہے۔ ریٹ تھوڑا بہتر ہوا ہے زمینداروں نے بھی ہاتھ تھوڑا روکا ہے۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی مال 1225 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھی کوالٹی مال کے تو 1425 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 03 2024 17:37:54 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سی ایچ کے ایم کوالٹی 2 روپیہ کلو مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 286 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 20 ستمبر کے سودوں کے 289 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں بھی 12000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مجموعی طور پر مارکیٹ نرم ہے لیکن فارورڈ ٹریڈنگ میں وقت سے پہلے ہی ٹریڈرز گرا گرا کر مال بیچنا شروع ہو جاتے ہیں۔ ایک ہفتے میں 16 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اوور سیلنگ کی وجہ سے۔ مارکیٹ نرم ہے لیکن وقت کے ساتھ ہی چلنا چاہیے۔ .
Sep 03 2024 17:36:37 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 9100/9200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 03 2024 15:55:24 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 13550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 13950/14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 03 2024 15:54:49 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے سہ پہر کے اوقات میں اور ایڈوانس پیمنٹ سی ایچ کے ایم کوالٹی 284.5 جبکہ 20 ستمبر سی ایچ کے ایم کوالٹی 286.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ دوسری جانب تھل مارکیٹ نیچے 11700/11750 تک رہ گئ تھی ابھی مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 11900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 03 2024 14:56:51 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18000/19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم بیچ نہیں ہے کھل کر۔ مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔ سندھ کنری منڈی میں 40 بوری کی آمدن تھی ہائبرڈ اچھے مالوں کے 20800 تک کام ہوئے ہیں۔ .
Sep 03 2024 14:56:03 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 15500 روپیہ کوںٔنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر مارکیٹ میں 15200 روپیہ تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 03 2024 14:55:27 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 2/3٪ دال والے مال 5 روپیہ کلو ریٹ کم ہوا ہے اور 230/235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھی کوالٹی مشین کلین مالوں کے 245/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 3 سے 5 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے۔ بکنگ ریگولر کوالٹی 730 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی چنے فیصل آباد منڈی میں 12000/12200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 7/8 ایم ایم سفید کوالٹی مال 235 تک کام ہوئے ہیں جبکہ اچھے مال 260 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ کینیڈا 8/9 لوکل میں 300/305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے لوکل میں مال ختم ہیں۔ بکنگ میں بھی 970 ڈالر ریٹ مانگ رہے ہیں جو کراچی پورٹ پر 301 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 5 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہے اور 430/432 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں لوکل میں پورٹ کے مال کے 425 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 1400 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 03 2024 14:54:57 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 41000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں 43000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 03 2024 14:54:27 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی کوئٹہ منڈی میں 15200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی دھنیا 15000 جبکہ گولی دھنیا 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 03 2024 14:44:00 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں حاضر والے مالوں کے 20700 سے 21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ 15 ستمبر سے 15 اکتوبر 21500 کا گاہک ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ بکنگ 1680/1700 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 03 2024 14:42:44 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور کراچی مارکیٹ میں 208/210 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ کرمسن مسور جہاز والے مال 198/200 جبکہ اچھے مشین کلین مال 210 سے 218 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ بکنگ کرمسن مسور 25 ڈالر بہتر ہوئ ہے اور 675 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں مشین کلین مالوں کے جو کراچی پورٹ پر 209 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ بہت مسور 685 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 212.13 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Sep 03 2024 14:41:31 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی 2700 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 2900/3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 4000/4200 اور ملتان منڈی 4000/4200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 03 2024 14:16:11 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 3050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Sep 03 2024 14:15:41 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 200 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 13600 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں بیچ کھل کر نہیں ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں بھی 300 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے کل 13800 تک کام ہوئے تھے آج 14100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 20 ڈالر تیز ہوئ ہے اور 1130/1135 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Sep 03 2024 14:10:46 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈلیوری مال 122.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ جہاز والے مال کے 120 اور ییلو پیس دال 134 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Sep 03 2024 13:41:05 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سرگودھا زون جوہر آباد 13400 بھلوال 13375 سلانوالی 13300 پاپولر 13300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 13150 سویرہ 13350 کسان 13350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ اے کے ٹی ڈھرکی گھوٹکی 12840 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ ایس جی ایم 12900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل ستمبر فکس 25/30 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 12630 روپیہ کوئنٹل روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور شاہمراد 13100 فاران مہران آبادگار ساہنگھڑ مٹیاری 13150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ زیریں سندھ اور سنٹرل پنجاب میں ملوں نے پول کیا ہوا ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Sep 03 2024 12:50:13 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 27500 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 28500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ سست نظر ا رہی ہے۔ بکنگ انڈیا سے 1720 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی مارکیٹ میں 22000 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Sep 03 2024 12:41:07 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ مزید کمزور ہے۔ سی ایچ کے ایم کوالٹی 285 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں بھی 100/150 روپیہ من مارکیٹ مزید کمزور ہے اور 11760/11800 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال گاہکی خاموش ہے۔ .
Sep 03 2024 12:33:47 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ 7500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Sep 03 2024 12:28:12 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سی ایچ کے ایم کوالٹی 4 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 286/287 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں بھی 300 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 11900 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں مندے کا ہی رجحان ہے۔ بکنگ سی ایچ کے ایم کوالٹی نومبر دسمبر شپمنٹ مارکیٹ 25 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور 805 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ دوسری جانب آج بھی تھل میں اچھی بارش ہوئ ہے۔ حالیہ بارشیں چنے کی بیجای کے لیے فائیدہ مند ہیں۔ .
Sep 03 2024 12:27:25 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9100/9200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Sep 02 2024 18:09:12 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 12850 یونائٹڈ 12840 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ 3 مل ستمبر فکس 12580 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 08 2025
Jan 08 2025
Jan 08 2025
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott