+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 21 2024 12:23:51
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 5 روپیہ کلو تیز ہوئی ہے اور سی ایچ کے ایم کوالٹی ایڈوانس پیمنٹ پر 307 جبکہ 5 اکتوبر کے سودوں کے 312 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کالے چنے میں نیچے ڈیمانڈ بھی سست ہے۔ سندھ سٹھڑی چنے کا ریٹ 9000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ییلو پیس کا ریٹ 118 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ان کا ریٹ کم ہونے کی وجہ سے ان کی کٹنگ اچھی ہے۔