Sugar | چینی
Jan 01 2025
گوارہ آج کا بھاؤ اور مارکیٹ رپورٹ
May 31 2022 11:41:41 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ میں سوڈان کوالٹی 218 برما وی 2 کوالٹی 219/220 برما وی 7 کوالٹی 5 روپیہ کلو کمزور ہوا ہے اور 229/230 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ رشین سفید چنا 230/35 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق برما اور رشیا کے مالوں میں کلیرنگ کے مسائل ہیں۔ تاہم نیچے گاہکی بھی ضرورت کے مطابق ہے۔ جہاں کہیں بڑی آرئول آئ مارکیٹ کمزور ہو سکتی ہے۔ اسٹریلیا 7/8 ایم کراچی مارکیٹ میں مال نہیں ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 280 کینیڈا 8/9 ایم ایم 280/90 جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 340/50 جیسے حالات ہیں۔ آج مہینے کی آخری تاریخ تھی۔ مارکیٹ میں کم کام تھے۔ زیادہ تر لوگ پیمنٹس وغیرہ میں ہی مصروف تھے .
May 31 2022 10:55:55 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل شام کے اوقات میں 11500/12000 پر مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی کمزور ہے۔ .
May 31 2022 10:54:37 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید لائنوں پر 2500/2600 جبکہ ملتان 2700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا نیا مال 170 جبکہ پرولائن 205 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 2500/50 جبکہ تاندلہ 2450 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج اوکاڑہ منڈی میں اپر پنجاب سائڈ سے گاہکی اچھی تھی .
May 31 2022 10:39:29 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 8025 تک کام ہوے ہیں جبکہ جون کے سودے 8160 تک کام ہوے ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ .
May 31 2022 10:33:07 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ ففٹی ففٹی 11000 70/30 11200 جبکہ 80/20 11400 پہ رکا ہوا ہے۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 11400 رکا ہوا ہے۔ .
May 31 2022 10:31:12 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2500 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ تھل لائن پر 6300 جیسے حالات ہیں رکا ہوا ہے اور ملا جلا رجحان ہے۔ .
May 31 2022 10:24:34 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی 106.5 جیسے حالات ہیں۔ ریٹیل میں دال کی ڈیمانڈ سست ہے۔ .
May 31 2022 10:20:00 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی پورٹ کے سودے 215 جبکہ پیک مال 220 جیسے حالات ہیں۔ نپر مسور 212 تک کام ہوے ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
May 31 2022 10:12:35 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 4250/4350 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیو مونگ ہاڑو فیصل آباد منڈی میں 4600 تک کام ہوے ہیں۔ فل الحال مارکیٹ سست ہے۔ .
May 31 2022 10:04:47 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا شام کے اوقات میں سرگودھا 5800 جبکہ کراچی 145/45 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں اور۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ گزشتہ روز سی ایچ کے ایم کوالٹی 630 ڈالر میں کام ہوا ہے جبکہ نمبر ون کوالٹی 670 ڈالر میں کام ہوا ہے۔ جون جولائی کی شپمنٹ۔ .
May 31 2022 09:44:14 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخو پورہ اور وانڈو کی منڈیوں میں 1000/1100 بوری کی آمد تھی 11000 سے 12500 تک پکے دڑے کا کام ہوا ہے جبکہ پلانٹ والے مشین کلین مال 13000 سے 14000 تک کام ہوے ہیں۔ مصری برسیم پرانا حاضر 11000 روپیہ من جیسے حالات ہیں ہیں۔ جبکہ نیا مال اکتوبر ڈیلیوری کے سودے 14000 جا خریدار ہے جبکہ سیلنگ 14500 میں آتی ہے۔ تھوڑی بہتر ہے مارکیٹ .
May 31 2022 08:56:47 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مزید نرم ہوا ہے اور 11500/12000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مال تو کم ہیں لیکن لوگ نفع پکا کر رہے ہیں۔ نیچے گاہکی کمزور ہے .
May 31 2022 08:55:06 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ 80/20 پنجاب مارکیٹ 100 روپیہ کوئنٹل نرم ہوا ہے 11300 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ 70/30 کوالٹی 11200 جبکہ 50/50 کوالٹی 11000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی بھی 11300/400 جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی کم ہے .
May 31 2022 08:19:59 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 9500/10000 جبکہ گولی 12500/13000 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
May 31 2022 08:17:11 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین 28600 تک کام ہوئے ہیں اور ایرانی زیارہ 29000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچے ریٹیل میں برابر سا خریدار ہے۔ .
May 31 2022 08:07:04 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور 9500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ چھانگا مانگا 9100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے .
May 31 2022 08:02:07 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبڑڈ فیصل آباد منڈی میں 500/1000 روپیہ من تیز ہوئ ہے۔ 4 ماہ پیمنٹ پر 16000 تک کام ہوا ہے۔ اس وجہ سے حاضر میں مارکیٹ تیز ہوئ ہے۔ شہزادی کوالٹی کے 9500/10500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ لونگی کوالٹی کے 16500 سے 17000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے. .
May 31 2022 07:55:47 2 years ago
پاک کموڈیٹیزاسلام آباد۔ سفید جوار سبی بھاگ ناڑی 2500/2600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ ملتان منڈی میں اچھے مالوں کے 2700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔فل حال نیچے ڈیمانڈ کمزور ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا برانڈ پرانے مال 150/160 جبکہ نئے مال 170 جیسے حالات ہیں۔ پرولائں برانڈ 203 تک کام ہوئے تھے پھر 208 جیسے حالات ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 2500/50 تاندلیاںوالا 2450 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
May 31 2022 07:32:08 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ میں سوڈان کوالٹی 218/220 برما وی 2 220 جبکہ وی 7 232/35 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ رشین سفید چنا 230/35 جیسے حالات ہیں۔ رشیا اور برما کے مالوں میں کلیرنگ کے مسائل ہیں۔ آج مارکیٹ تھوڑی خاموش ہے۔ بلکہ 1/2 روپیہ کلو نرم ہےاسٹریلیا 7/8 مکس مال نہیں ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 280 کینیڈا 280/85 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 330/35 جبکہ امیریکا 9 ایم ایم 340/50 جیسے حالات ہیں۔ .
May 31 2022 07:23:13 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 25 روپیہ من نرم ہوئ ہے اور 2450 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ تھل 6200 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جب ریٹ 6500 کی طرف جاتا ہے تو سیلنگ آنے لگ جاتی ہے۔نیچے ریٹیل میں برابر سی ڈیمانڈ ہے۔ .
May 31 2022 07:15:34 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 106 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 90 کنٹینر پورٹ پر لگے ہوئے ہیں۔ ان کے ڈاکیومنٹ کے مسائل ہیں کلیر نہیں ہو پا رہے ہیں۔ .
May 31 2022 07:04:56 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سینٹرل پنجاب میں جوہر آباد 8250 بھلوال 8225 پاپولر 8225 سفینہ 8200 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز کے 8250 کمالیہ 8150 کنجوانی 8160 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 8050 حاضر جبکہ جون 8185 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں شاہ مراد 8150 فاران 8140 مہران 8150 النور 8130 تھرپارکر 8125 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ فل حال بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
May 31 2022 06:05:34 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 3/4 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 216/217 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نپر مسور کے 208 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لوگ نفع پکا کر رہے ہیں۔ 12 جون کو جو مال آنا ہے وائٹیرہ کوالٹی 208 میں کام ہوا ہے. بکنگ رکی ہوئ ہے۔ ڈالر سونہری بینک میں 199.25 روپیہ تک تھا امپورٹ میں .
May 31 2022 05:56:53 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو تیز اوپن ہوا ہے اور 145 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 5775 ملتان 5750 جبکہ فیصل آباد 5550 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ بکنگ 660 ڈالر ہے جو کراچی پورٹ پر 140.71 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
May 31 2022 05:46:37 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 4350/4450 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔حیدر آباد منڈی میں 4400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال ہاڑو مونگ کی آمدن کم ہے۔ پورے پاکستان میں 5/6 گاڑی کی آمدن ہے۔ 10/15 جون سے آمدن زیادہ ہو جائے گی۔ .
May 31 2022 05:37:31 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ گوجر خان کوالٹی 2950/3000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔مارکیٹ میں تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔ .
May 30 2022 14:00:43 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 2880 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں ایرانی زیرے کے 29000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان تھا مارکیٹ میں .
May 30 2022 13:45:22 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا سوڈان 218/20 برما وی ٹو 220 وی سیون 230/40 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں رشیہ سفید چنا 230/40 جیسے حالات ہیں۔ آج کسٹم حکام نے برما کے پائتھو سینٹری سرٹیفکیٹ ہولڈ کر دئیے ہیں۔ یعنی برما سے آنے والے مال کسٹم کلئیر نہیں کر رہے ہیں جس سے مارکیٹ میں تیزی آنے کے امکانات بن سکتے ہیں۔ کلیئرنگ ایجنٹس کسٹم حکام سے بات چیت کر رہے ہیں جیسے ہی کوئی مزید خبر آے گی ہم اپڈیٹ کر دیں گے آسٹریلیا سفید چنا کراچی میں مال نہیں ہے۔ ارجنٹائن 8 ایم ایم 280/85 کینیڈا 8/9 280/90 جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 330/35 جبکہ امیریکن 9 ایم ایم 340/50 جیسے حالات ہیں۔ .
May 30 2022 13:28:18 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ گوجر خان کوالٹی آج 100 روپیہ من مزید تیز ہوئی ہے اور 2975/3000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔ .
May 30 2022 13:24:58 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکرا 10000 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ گولی دھنیا 12000 سے 12500 جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے اور ملا جلا رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott