Black Matpe | ماش ثابت
Dec 17 2024
باجرہ ریٹ آج کا اور تبصرہ
Sep 02 2024 18:03:10 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ نمبر 2 کوالٹی 206 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ نمبر 1 کوالٹی مال 210/212 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور مشین کلین 206 سے 213/214 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ میں سپلائ تو اچھی ہے کینیڈا کی کراپ بمپر ہے۔ اس وقت تمام ٹریڈرز کی نظریں انڈیا میں ہونے والی حالیہ بارشوں پر ہیں ابھی مزید بارشیں ہیں بارشوں کے بعد صورتحال واضح ہوگی۔ .
Sep 02 2024 18:02:11 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ہلکی کوالٹی 210 سے 225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ریگولر کوالٹی 235/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مالوں کے 250/252 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اچھے سارٹیکس مال 255/258 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ایرانی چنے فیصل آباد منڈی میں 12000/12200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 7/8 ایم ایم ریگولر کوالٹی 248/252 جبکہ اچھے مال 258/260 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ کینیڈا 8/9 لوکل میں 300/305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 435/440 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں لوکل میں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Sep 02 2024 17:46:12 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں حاضر ڈلیوری مال 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 122.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ جہاز والے مال کے 120/21 اور ییلو پیس دال 134 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Sep 02 2024 17:40:12 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی شام کے اوقات میں 15400/500 روپیہ کوںٔنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر مارکیٹ میں 15200 روپیہ تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 02 2024 17:39:18 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں اچھے مالوں کے 11800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ بھی 11800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی 50/100 ڈالر بہتر ہوئ ہے۔ پہلے 1150 ڈالر تک کام ہوئے تھے ابھی 1200 ڈالر کا گاہک ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی پاکستان سے گاہکی اچھی ہے۔ سب سے کم ریٹ پاکستان کا ہی ہے۔ اس میں بہتری کے امکانات ہیں۔ ایکسپورٹرز گاہک ہیں۔ .
Sep 02 2024 17:20:50 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13400 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جمعرات پیمنٹ پر۔ فل حال پہلی تاریخ کو پورٹ پر مال لگے تھے جن کی تھوڑی تھوڑی بیچ ہے۔ تاہم مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔ انڈیا میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اگلے دس بارہ دن لگاتار بارشیں ہیں۔ لوکل میں بھی ٹریڈرز نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ بیچ نہیں رہے ہیں۔ .
Sep 02 2024 17:19:32 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر شام کے اوقات میں 3100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ 7600/7700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 02 2024 17:18:10 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 18000/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج گاہکی سست تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق سندھ میں اگلے دنوں میں مزید بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ .
Sep 02 2024 17:17:21 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ دن کو نرم تھی نیچے حاضر میں 290 ریٹ بن گیا تھا ابھی بازار دوبارہ تیز ہوا ہے اور حاضر میں 293 5 ستمبر 294.5 جبکہ 20 ستمبر 296/297 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں بھی 50/100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہے اور 12250/12300 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Sep 02 2024 16:21:38 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 100 روپیہ من مزید نرم ہوئ ہے اور 9100/9200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ نرم ہے۔ .
Sep 02 2024 15:01:53 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی 2700 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 2900/3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 4000/4200 اور ملتان منڈی 4000/4200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی خاموش ہے۔ .
Sep 02 2024 15:01:14 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی کوئٹہ منڈی میں 15200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی دھنیا 15000 جبکہ گولی دھنیا 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 02 2024 15:00:26 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 3080 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Sep 02 2024 14:59:45 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ہلکی کوالٹی 210 سے 225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ریگولر کوالٹی 235/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مالوں کے 250/252 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اچھے سارٹیکس مال 255/258 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ایرانی چنے فیصل آباد منڈی میں 12000/12200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 7/8 ایم ایم ریگولر کوالٹی 248/252 جبکہ اچھے مال 258/260 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ کینیڈا 8/9 لوکل میں 300/305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 435/440 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں لوکل میں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Aug 31 2024 18:54:11 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر شام کے اوقات میں 3050/3100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ باجرہ تھل لائن 7500/7600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 31 2024 18:47:19 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ جے ڈی ڈبلیو 12900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل اگست فکس 12865 جبکہ ستمبر فکس 12570 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی کے ٹریڈرز مال خرید رہے ہیں کیونکہ زیریں سندھ میں 13100/13150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ وہ مال زیادہ وارے میں ہیں۔ .
Aug 31 2024 18:44:09 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 500 روپیہ من مزید نرم ہے اور 20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں حاضر ڈلوری مالوں کے جبکہ 15 ستمبر سے 15 اکتوبر 21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ بکنگ 1750 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 22068 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ لوکل مارکیٹ کٹنگ کی وجہ سے نرم ہے۔ پورٹ پر مال لگے ہوئے ہیں اور پیمنٹ نہ ہونے کی وجہ سے بیچیں آ رہی ہیں۔ .
Aug 31 2024 18:39:13 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی شام کے اوقات میں 15400/500 روپیہ کوںٔنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں رکی ہوئی ہے۔ انڈین مارکیٹ 5325 روپے کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
Aug 31 2024 18:38:28 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ہلکی کوالٹی 210 سے 225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ریگولر کوالٹی 235/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مالوں کے 248/252 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اچھے سارٹیکس مال 255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ایرانی چنے فیصل آباد منڈی میں 12000/12200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 7/8 ایم ایم ریگولر کوالٹی 248/252 جبکہ اچھے مال 258/260 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ کینیڈا 8/9 لوکل میں 300/305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 435/440 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں لوکل میں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Aug 31 2024 18:37:54 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ نمبر 2 کوالٹی 205/206 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ نمبر 1 کوالٹی مال پورٹ پر آمدن ہوئ ہے 212 روپیہ کلو تک بھاؤ مانگ رہے ہیں۔ کرمسن مسور مشین کلین مال 2 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہے اور 205 سے 213/214 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Aug 31 2024 18:36:53 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں اچھے مال کے 11200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہی۔ جبکہ کراچی 11400/500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ گاہک بن جاتا ہے۔ آج ہفتہ ہے انٹرنیشنل ریٹ نہیں آیا لیکن ایکسپورٹڑز لوکل میں گاہک ہیں۔ .
Aug 31 2024 18:15:34 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18000/19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ کولڈ سٹور مالوں کی بیچ کم ہے۔ سٹاکسٹ مظبوط بیٹھے ہیں۔ .
Aug 31 2024 18:14:53 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 9400/9500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ .
Aug 31 2024 18:13:51 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں حاضر میں 1 روپیہ کلو نرم ہے اور پیک مال 123 جبکہ کھلا مال 124 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جہاز کے مال کے 120 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی خاموش ہے۔ بکنگ 400 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 123.87 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Aug 31 2024 18:12:01 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ مزید بہتر ہوئ ہے اور 13350 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں گودام کے مال کے۔ لوکل مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔ .
Aug 31 2024 18:10:13 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو کمزور ہے شام کے اوقات میں اور 296 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ سرگودھا منڈی میں بھی 200 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 12700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی خاموش ہے۔ .
Aug 31 2024 16:43:30 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی کوئٹہ منڈی میں 15300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی دھنیا 15000 جبکہ گولی دھنیا 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 31 2024 16:42:35 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 50/100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 3000/3050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ سٹاکسٹ اپنا اپنا مال بیچ رہے ہیں۔ .
Aug 31 2024 16:08:55 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی 300 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوی ہے اور 2700 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 2900/3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی ختم ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 4200/4300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ گاہکی نہیں ہے۔ .
Aug 31 2024 16:07:43 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ نمبر 2 کوالٹی 206 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور مشین کلین مال 208 سے 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور وی آئ پی مال 215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott