+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 12 2024 18:12:20
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 20800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ 15 ستمبر سے 15 اکتوبر 21500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 1725 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آگے 15 تاریخ کو پورٹ پر آمدن متوقع ہے۔ وہاں کٹنگ پر خریداری کرنی چاہیے اس کے بعد مارکیٹ مظبوط ہو جائے گی۔ بڑی منڈیوں میں نیچے ٹریڈرز خالی بیٹھے ہیں۔ برسیم کے ریٹ تیز ہونے کی وجہ سے کافی سارے ٹریڈرز مال خریدنے سے رہ گئے ہیں۔