+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 12 2024 12:43:19
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9700/9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال سٹاکسٹ لگے ہوئے ہیں۔ خریداری کر جاتے ہیں۔ مارکیٹ میں بہت بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 9800/10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق امپورٹڈ مونگی برازیل ارجنٹینا اے گریڈ مال 10800 روپیہ من تک کام ہو رہے ہیں جبکہ کینیا مونگ کے 10200 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔