+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 11 2024 17:38:58
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سی ایچ کے ایم کوالٹی خالی ریٹ ہی گھوم رہے ہیں صرف فارورڈ میں کام ہو رہے ہیں۔ حاضر میں نا مال ہیں نا کام ہو رہے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 12900/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جب تک مال پورٹ پر نہیں لگتے تھوڑی بھی گاہکی نکل آئ تو بازار میں دوبارہ گرمی بن سکتی ہے۔ 20 ستمبر والے بھی اگر شارٹ نکل آئے تو مارکیٹ میں گرمی بن سکتی ہے۔