+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 11 2024 17:20:37
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 12700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بیچ ہے جبکہ فل حال گاہکی کمزور ہے۔ بکنگ بھی دوبارہ نرم ہے اور 1075 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔