Sesame | تل
Dec 10 2024
مونگ ثابت آج کا ریٹ اور تبصرہ
Aug 12 2024 13:36:42 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 16500/17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جامپور مالوں کے 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہکی کمزور ہے۔ .
Aug 12 2024 13:33:57 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ مزید کمزور ہے۔ سرگودھا زون جوہر آباد 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ بھلوال شوگر ملز 13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سلانوالی 13550 پاپولر 13550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سفینہ 13500 بابا 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سورج شوگر ملز 13275 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 13300 سویرہ 13450 کسان 13475 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 10/20 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ ڈاؤن ہے اور 13075 یونائٹڈ شوگر ملز 13050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اے کے ٹی ان پیڈ مال 12845 ڈھرکی ان پیڈ مال 12885 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ 13115 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ایس جی ایم 13040 چودھری 13060 فاطمہ 13210 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کے پی کے سائڈ المعیز 1 اور چشمہ 1 13300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور شاہمراد 13050 فاران 13160 جبکہ آبادگار 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں گاہکی نہیں ہے۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ 3 مل اگست کھلے سودے 13060/70 جبکہ اگست فکس رات 12780/90 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 12 2024 13:23:43 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں اچھے کھرے مال 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ میں بھی 14000/14200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پنجاب سائڈ نئے مال کی کوالٹی اچھی نہیں آ رہی ہے۔ سفید چمک والے مال نہیں ہے پیلا پن ہے۔ یہ تو پنجاب کے مال ہیں سندھ سائڈ کوالٹی پنجاب سے بھی ہلکی آ رہی ہے۔ .
Aug 12 2024 13:17:59 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 17500/600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی رکی سی ہے 5300 روپیہ کوئنٹل کے لیول پر انڈین کرنسی میں۔ انڈیا میں بیجائ 8/10 ٪ تک کم ہے جبکہ لوکل پاکستان میں بیجائ اچھی ہوئ ہے۔ کچھ کچھ علاقوں میں بیج کی جرمینیشن صحیح نہیں ہو سکی ہے۔ باقی مجموعی طور پر لوکل میں بیجائ ٹھیک ہے اور بارش بھی تھوڑی بہت ہوئ ہے۔ آگے مزید بارشیں ہیں جو کہ فصل کے لیے اچھی ہیں۔ .
Aug 12 2024 13:09:26 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 50 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن 400 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے اور 7650/7700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ دوسری جانب قصور سائڈ نئے مال کی آمدن بہت کم ہے۔ فل حال 8/10 گٹو کی آمدن ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق تھل میں باجرے کی بیجائ کم ہوئ ہے۔ اگلے دنوں میں تھل میں بارشیں ہیں جو کہ فصل کے لیے اچھی ہیں۔ شکر گڑھ بیجائ ٹھیک ہوئ تھی۔ نارووال میں بھی بیجائ کم تھی۔ شکر گڑھ بارشیں جلدی ہو گئ تھی جبکہ نارووال سائڈ لیٹ بارش ہوئ تھی۔ .
Aug 12 2024 13:03:15 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 28000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 29000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Aug 12 2024 13:02:32 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 28000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 29000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Aug 12 2024 12:32:09 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سی ایچ کے ایم کوالٹی 259 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ 5 ستمبر کے سودوں کے 262.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈیا مارکیٹ گرم ہو گئ ہے۔ دہلی منڈی میں 250 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 7685 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں انڈین کرنسی میں جو کہ 915 ڈالر کا لیول بنتا ہے۔ انڈیا مارکیٹ تیز ہی نظر آ رہی ہے جس کی وجہ سے فل حال بکنگ میں بھی بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ بکنگ نمبر 1 کوالٹی 890 ڈالر فی ٹن جبکہ سی ایچ کے ایم کوالٹی 850 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 12 2024 12:28:24 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ مزید نرم ہوئی ہے اور 8600/8700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد مارکیٹ میں 8900/8950 تک ریٹ ہیں اور برازیل کینیا ارجنٹینا کے مالوں کے 9000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Aug 12 2024 12:27:08 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 10 2024 18:47:28 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13065 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ اگست کھلے 13050جبکہ اگست فکس 12760/70 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ .
Aug 10 2024 18:45:40 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور سی ایچ کے ایم کوالٹی ایڈوانس پیمنٹ پر 262.5/263 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 20 اگست 265 جبکہ 5 ستمبر 267 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Aug 10 2024 18:36:53 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 500 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 21500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ستمبر بائر آپشن مالوں کے۔ آج گاہکی سست تھی مصر سے بکنگ 1750 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 22000 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ لوکل میں مارکیٹ نیچے ہے اس لیے بکنگ میں فل حال خریداری نہیں ہے۔ .
Aug 10 2024 18:34:13 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 214 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور جہاز والے مال 205/206 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 10 2024 18:33:26 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 235/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ گولڈن مال 242/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 مارکیٹ 295/305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 345/350 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی چنوں کے فیصل آباد منڈی میں 12200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 432/435 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 10 2024 18:22:21 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 16800 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Aug 10 2024 18:21:36 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر شام کے اوقات میں 3250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ تھل لائن 8000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 10 2024 18:20:42 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 17500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 16800 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 10 2024 18:19:48 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Aug 10 2024 18:19:12 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ نرم ہوئی ہے اور گودام کے مال کے 13750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں حاضر ڈلوری مالوں کے جبکہ پورٹ کے مالوں کے 13700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Aug 10 2024 18:18:14 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 129 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 405 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 10 2024 17:20:29 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں مارکیٹ 300 روپیہ من کمزور ہوئ ہے اور 8700/8800 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال گاہکی خاموش ہے۔ سٹاکسٹ مال خریدنے میں دلچسپی نہیں لے رہے ہیں۔ لائنوں پر بھی جو مال آتے ہیں بیوپاری مال رکھ نہیں رہے ہیں۔ مال نکال رہے ہیں۔ فل حال مارکیٹ مزید نرم نظر آ رہی ہے۔ .
Aug 10 2024 17:19:12 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سی ایچ کے ایم کوالٹی ایڈوانس پیمنٹ پر 261 روپیہ کلو 20 اگست پیمنٹ پر 263 جبکہ 5 ستمبر پیمنٹ پر 266 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔ سرگودھا منڈی میں 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 10 2024 16:22:13 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر کے اوقات میں مارکیٹ کمزور ہے اور جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13070/80 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ اگست کے سودوں کے 13060/70 جبکہ اگست فکس 12760/70 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ النور 13100 کی بیچ ہے گاہک نہیں ہے۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ مندے کا رجحان ہے۔ .
Aug 10 2024 14:58:14 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی ملتان منڈی میں 2700/2800 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 2900/3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ہائبرڈ جوار پرولائن 310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار ملتان منڈی میں 4400/4500 روپیہ من تک ریٹ ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں پرانے مال 4600 روپیہ من جبکہ نئے مال 4100/4200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 10 2024 14:50:14 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 235/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ گولڈن مال 242/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ کینیڈا 8/9 مارکیٹ 10/15 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہے اور 295/305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 860/70 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 266.33 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ کینیڈا 9 ایم ایم بھی مارکیٹ کمزور ہے اور 345/350 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی چنوں کے فیصل آباد منڈی میں 12200/300 روپیہ من تک کام ہو رہے ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 432/435 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Aug 10 2024 14:49:05 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں بھی 14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Aug 10 2024 14:47:16 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 22000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں ستمبر بائر آپشن کے۔ فل حال لوکل مارکیٹ بہتر ہے۔ بکنگ میں ابھی ریٹ موصول نہیں ہوئے ہیں۔ .
Aug 10 2024 14:40:56 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 128/129 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 405 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 10 2024 14:39:49 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی کوئٹہ منڈی میں 100 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 15700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں دوپھاڑ دھنیا 15000 جبکہ گولی دھنیا 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott