+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 10 2024 18:58:52
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو 12700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ 3 مل ستمبر 12550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔