+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 10 2024 17:58:39
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 20500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں 21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی خاموش ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق خریدار انتظار کر رہے ہیں کہ 14 تاریخ والے جہاز میں تھوڑا بہت مزید پریشر بنے تو خریداری کے لیے آئیں گے۔