+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 27 2022 15:31:45
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن شام کے اوقات میں 50 روپیہ من مندہ ہوا ہے اور 2150 تک کام ہوے ہیں۔ تھل لائن 5600/5700 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق قصور منڈی میں 200 من کی آمد ہوئی ہے نئے باجرہ کی 1950/2150 تک بولی ہوئی ہے۔  پاک کموڈیٹیز کی لالہ موسیٰ لائن پر ایک سینئر ٹریڈرز سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ شکر گڑھ نارووال اور لالہ موسیٰ لائن پر بھرپور کاشت ہوئ ہے جبکہ لالہ موسیٰ لائن بر بھی بھرپور بیجائ ہوئی ہے۔ تھل لائن پر کاشت جاری ہے۔ تھل کی کاشت کا 15 اگست تک پتا چلے گا۔ تاہم جس طرح بارشیں ہو رہی ہیں لگتا ہے پورے ملک میں کاشت بہت اچھی ہو گی۔  مارکیٹ فل الحال کمزور ہی نظر آ رہی ہے۔