+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 10 2024 17:49:36
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں اچھے مال کے 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی مال 11500 جبکہ اچھے وی آئ پی مال کے 12400 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ اچھے مال کا گاہک خریدار ہے۔