+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 10 2024 14:22:30
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں اچھے مال کی بیچ کھل کر نہیں ہے۔ 213/215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور مشین کلین مال 215/222 روپیہ کلو سارٹیکس مال 225/226 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔بکنگ 710 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ لیکن انٹرنیشنل مارکیٹ میں سپلائ بہت ہے۔ کینیڈا 27 لاکھ ٹن جبکہ آسٹریلیا 17 لاکھ ٹن کی کراپ ہے۔ انڈیا اگر مال خریدے بھی تب بھی سپلائ بہت زیادہ ہے۔ اور اگر انڈیا نا خریدے تو انٹرنیشنل مارکیٹ میں مندے کا رجحان بن سکتا ہے۔