+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 10 2024 13:38:47
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سرگودھا زون جوہر آباد 13350 بھلوال 13375 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سلانوالی 13250 پاپولر 13250 رمضان العریبیہ سفینہ بابا 13150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13225 کمالیہ 13100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کے پی کے میں چشمہ 2 13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 12700 یونائٹڈ 12690 ڈھرکی گھوٹکی 12720 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ایس جی ایم 12730 اتحاد 13785 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ چودھری 12750 حمزہ 12865 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل ستمبر فکس 12560/70 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں مارکیٹ 13050 سے 13100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ مزے داری نہیں ہے۔