+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 10 2024 12:39:31
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سی ایچ کے ایم کوالٹی 310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ 20 ستمبر پیمنٹ پر 312 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 13200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کالا ابھی تک کھل کر مال نہیں لگے ہیں پورٹ پر جس کی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں تیزی بنی ہوئ ہے۔ فل حال کالا چنا لوکل کراچی مارکیٹ میں شارٹ ہے۔ ڈلوری بھی نہیں ملتی ہے اور جو ملی ہیں وہ بھی ہلکی کوالٹی ڈنکی مال ہیں۔ جب تک پورٹ پر مال کھل کر نہیں لگیں گے تب تک بہتری ہی ہے۔ دوسری جانب دال ملیں آگے کالا چنا نا ملنے کی وجہ وجہ سے رشین چیکو چنے پر منتقل ہو جائیں گی۔ بکنگ آسٹریلیا سے اکتوبر نومبر 840 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ تنزانیہ سے 855 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔