+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 07 2024 18:10:21
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو 30/40 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے اور 12700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ یونائٹڈ 12690 ڈھرکی گھوٹکی 12730 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ نرم ہے۔ 3 مل ستمبر فکس 12560/70 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔