+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 07 2024 14:19:56
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 13700/13800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ سست ہے۔