+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 06 2024 15:39:21
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 25 روپیہ من مارکیٹ مزید نرم ہے اور 13175 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج پنجاب مارکیٹ بند ہے جس کی وجہ سے کام نہیں ہے۔ بکنگ 1110 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔