+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 03 2024 18:20:37
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 12815 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ ستمبر فکس سودوں کے 12560/70 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔