+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 03 2024 17:40:51
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں اچھے مالوں کے 11500/11700 روپیہ من تک کا گاہک ہے۔ کراچی مارکیٹ میں بھی 11800/12000 روپیہ من تک گاہک ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں اچھے وی آئ پی مال کا 12500 کا بھی گاہک ہے لیکن اچھے سفید مال نہیں ہیں مارکیٹ میں۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ آج لائنوں پر آمدن کم ہے۔ ریٹ تھوڑا بہتر ہوا ہے زمینداروں نے بھی ہاتھ تھوڑا روکا ہے۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی مال 1225 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھی کوالٹی مال کے تو 1425 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔