+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 03 2024 17:37:54
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سی ایچ کے ایم کوالٹی 2 روپیہ کلو مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 286 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 20 ستمبر کے سودوں کے 289 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں بھی 12000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مجموعی طور پر مارکیٹ نرم ہے لیکن فارورڈ ٹریڈنگ میں وقت سے پہلے ہی ٹریڈرز گرا گرا کر مال بیچنا شروع ہو جاتے ہیں۔ ایک ہفتے میں 16 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اوور سیلنگ کی وجہ سے۔ مارکیٹ نرم ہے لیکن وقت کے ساتھ ہی چلنا چاہیے۔