+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 03 2024 14:55:27
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 2/3٪ دال والے مال 5 روپیہ کلو ریٹ کم ہوا ہے اور 230/235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھی کوالٹی مشین کلین مالوں کے 245/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 3 سے 5 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے۔ بکنگ ریگولر کوالٹی 730 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی چنے فیصل آباد منڈی میں 12000/12200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 7/8 ایم ایم سفید کوالٹی مال 235 تک کام ہوئے ہیں جبکہ اچھے مال 260 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ کینیڈا 8/9 لوکل میں 300/305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے لوکل میں مال ختم ہیں۔ بکنگ میں بھی 970 ڈالر ریٹ مانگ رہے ہیں جو کراچی پورٹ پر 301 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 5 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہے اور 430/432 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں لوکل میں پورٹ کے مال کے 425 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 1400 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔