+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 03 2024 12:28:12
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سی ایچ کے ایم کوالٹی 4 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 286/287 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں بھی 300 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 11900 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں مندے کا ہی رجحان ہے۔ بکنگ سی ایچ کے ایم کوالٹی نومبر دسمبر شپمنٹ مارکیٹ 25 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور 805 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ دوسری جانب آج بھی تھل میں اچھی بارش ہوئ ہے۔ حالیہ بارشیں چنے کی بیجای کے لیے فائیدہ مند ہیں۔