+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 02 2024 18:05:31
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 20600 کا گاہک ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ مصر میں آج محلہ الکبرا منڈی میں 1000 اردب آمدن تھی اور 12500/13000 اجپشن پائونڈ تک کام ہوئے ہیں۔