+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 02 2024 17:39:18
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں اچھے مالوں کے 11800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ بھی 11800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی 50/100 ڈالر بہتر ہوئ ہے۔ پہلے 1150 ڈالر تک کام ہوئے تھے ابھی 1200 ڈالر کا گاہک ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی پاکستان سے گاہکی اچھی ہے۔ سب سے کم ریٹ پاکستان کا ہی ہے۔ اس میں بہتری کے امکانات ہیں۔ ایکسپورٹرز گاہک ہیں۔