+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 02 2024 17:17:21
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ دن کو نرم تھی نیچے حاضر میں 290 ریٹ بن گیا تھا ابھی بازار دوبارہ تیز ہوا ہے اور حاضر میں 293 5 ستمبر 294.5 جبکہ 20 ستمبر 296/297 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں بھی 50/100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہے اور 12250/12300 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔