+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 31 2024 15:32:31
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں کھلا 124.5 پیک 124 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جہاز والے مال 120 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق جہاز والے مالوں میں بھی امپورٹرز کو نقصان ہے۔ دو جہاز پائپ لائن مین میں ایک ستمبر کے پہلے ہفتے میں لگے گا اور ایک ستمبر کے آخری ہفتے میں۔ اس کے علاوہ کنٹینرز میں بھی کافی مال بکنگ میں ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ستمبر میں کافی مال پورٹ پر لگیں گے۔ پیمنٹوں کے پریشر کی وجہ سے مارکیٹ میں دباؤ بن سکتا ہے۔