+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 31 2024 12:58:40
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مزید مارکیٹ تیز ہے اور 18500/19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تین ماہ ٹائم پر 20000 جبکہ 4 ماہ ٹائم پر 21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق سندھ میں حالیہ بارشوں کی وجہ سے نقصان تو ہوا ہے۔ ابھی آگے مزید بارشیں بھی ہیں۔ بارشیں جب رکیں گی پھر صحیح اندازہ ہو پائے گا کہ کتنا نقصان ہوا ہے۔ فل حال مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ کولڈ سٹور مالوں کی بیچ کھل کر نہیں ہے۔