+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 31 2024 12:40:05
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سی ایچ کے ایم کوالٹی سوموار پیمنٹ پر 298 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 12900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ گاہکی نہیں ہے۔