+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 30 2024 16:18:33
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہے اور جہاز والے مال 120 روپیہ کلو حاضر گودام 123 جبکہ کھلا مال 124 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جہاز دو تین دن لیٹ ہے 4/5 ستمبر کو پورٹ پر لگے گا۔ تاہم مجموعی طور پر مارکیٹ میں مزے داری نہیں ہے۔