+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 29 2024 18:42:03
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں مارکیٹ مزید سست ہے۔ جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 12900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل اگست فکس 12860 جبکہ ستمبر فکس 12560 روپیہ کوںٔنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مزے داری نہیں ہے۔