+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 27 2022 10:29:39
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا منڈی میں 25 روپیہ من مارکیٹ بہتر اوپن ہوئ ہے اور. 7050 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملتان منڈی میں 6950 اور فیصل آباد منڈی میں 6800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں 2/3 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور ریگولر کوالٹی 174 جبکہ فیلکن 176 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جہاز میں آنے والے مالوں کے 167 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 239/240 تک ہے امپورٹ میں۔