+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 29 2024 18:13:50
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 10000/11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کوالٹی کے حساب سے ریٹ ہیں۔ فل حال مال اچھے نہیں آ رہے ہیں۔ مکس مال ہیں۔ تل کا ریٹ بھی کافی مناسب ہو گیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق تل کا ریٹ پچھلے دس ماہ سے بتدریج تھوڑا تھوڑا کر کے کم ہی ہوا ہے۔ 20000/21000 والی مارکیٹ دس ہزار پر آ گئ ہے۔ اچھے مالوں کا فل گاہک ہے پر اچھے مال فل حال سامنے نہیں ہیں۔