+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 29 2024 13:07:17
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 200/300 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 15500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ گوار میل کے 143 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کراچی مارکیٹ میں۔ تھل پنجاب میں پچھلے دو دن سے تگڑی بارشیں ہوئ ہیں۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ انڈیا 150 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 5350 روپیہ کوںٔنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں انڈین کرنسی میں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق گوار گم کی بھی ڈیمانڈ بہتر ہوئ ہے انٹرنیشنل مارکیٹ میں۔ تین چار دن پہلے 1210/1220 ڈالر فی ٹن ریٹ تھا ابھی 1270/80 ڈالر فی ٹن تک ریٹ ہو گیا ہے۔