+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 27 2024 14:27:19
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی کوئٹہ منڈی میں 15350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی دھنیا 15000 جبکہ گولی دھنیا 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔ بکنگ انڈین دھنیا نیو کراپ کراچی پورٹ کے لیے 985 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ پرانی کراپ کے 915 ڈالر فی ٹن تن بھاؤ ہیں۔