+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 27 2024 14:06:02
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں کل 13350 تک کام ہو کر رات کو 13200 روپیہ من تک بھاؤ تھا۔ مارکیٹ نیچے 12400/500 تک رہ گئ تھی۔ تاہم ابھی مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ بکنگ 1090 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 13502 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔