+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 26 2022 16:28:00
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی پورٹ 248/250 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ گودام کے مال کے 253 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کراچی پورٹ پر 17 کنٹینر کی آمدن تھی۔ ڈالر انٹر بینک میں 238/240 تک ہےامپورٹ میں۔