Sugar | چینی
Nov 21 2024
زیرہ سفید ریٹ آج کا اور مارکیٹ رپورٹ
Jun 27 2022 10:32:26 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من نرم اوپن ہوئی ہے اور 5050/5150 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں بھی 5050 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ علی پور 5400 روپیہ من۔ نئ ہاڑو مونگ 5500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال ساتھ ساتھ ہاڑو مونگ کی آمدن بھی ہو رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مونگ اگر 100/200 روپیہ من نرم ہو تو خریداری کرنی چاہیے۔ مجموعی طور پر مونگ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Jun 27 2022 10:25:30 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا منڈی میں 6650 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملتان 6550 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 6400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور گوادم کے مال 170 جبکہ فیلکن 174 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ بکنگ نمبر 1 کوالٹی 670 ڈالر جبکہ سی ایچ کے ایم کوالٹی 640 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ ڈالر انٹر بینک میں 207.5 پیسے اوپن ہوا تھا تاہم ابھی 208.50پیسے ہو گیا ہے۔ کراچی مارکیٹ میں مال شارٹ ہیں اور تھل میں بھی کھل کر سیلنگ نہیں آتی۔ سٹاکسٹ مضبوط ہیں۔ جہاں کہیں نیچے اچھی ڈیمانڈ نکلی مارکیٹ میں مزید بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Jun 25 2022 16:38:46 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو۔ اتحاد یونائیٹڈ اور آر وائی کے پیر کی پیمنٹ پر 7895 میں مل جاتی ہے۔ جون کے سودے 7950 تک ہوے ہیں جبکہ جولائی کے سودے 8120/25 تک ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سٹہ باز مارکیٹ کو کھینچ رہے ہیں۔ بعض ماہرین کا خیال ہے کہ ہو سکتا ہے 25/50 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہو جائے۔ دوسری جانب ملیں بھی ساتھ ساتھ تھوڑا تھوڑا بڑھا کر مال بیچ رہی ہیں۔ اتحاد۔ حمزہ آر وائی کے اور فاطمہ روزانہ کی بنیاد پر سیلنگ کر رہے ہیں۔ .
Jun 25 2022 16:33:37 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم نیا کراچی 13000 روپیہ من کی سیلنگ ہے گاہک خاموش ہے۔ پرانا برسیم 10200/300 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ خاموش ہے۔ دوسری جانب مصر سے بکنگ 1250 ڈالر میں مل جاتی ہے۔ بعض ایکسپوٹرز 1200 ڈالر بھی مانگ رہے ہیں۔ پرانا برسیم 1075 ڈالر سمجھنا چاہیے۔ مارکیٹ تھوڑی سست نظر آرہی ہے۔ .
Jun 25 2022 16:29:17 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد ہائبرڈ 15500/15750 روپیہ من تک کام ہوے ہیں۔ 4 ماہ کی پیمنٹ پر 18000 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق شہزادی کوالٹی مرچ بھی فیصل آباد منڈی میں 12500 روپیہ من ہو گئی ہے۔ شہزادی کوالٹی مارکیٹ میں مال نہیں ا رہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق انڈیا کی مارکیٹ انتہائی گرم ہو گئی ہے۔ ڈنڈی کٹ مرچ 3800 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔ 3800 ڈالر والی مرچ کوئٹہ آکر 37900 روپیہ من تک پڑے گی۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بہت اونچی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی انڈیا کے ایک ایکسپوٹر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ جولائی اگست میں چائنہ کی ڈیمانڈ بھی نکلے گی۔ جس سے مزید تیزی کے امکانات بن جائیں گے۔ پاکستان کی تاریخ میں ایسا کم کم ہی دیکھنے میں آیا ہے کہ انڈیا سے آدھی قیمت ہو مرچ کی۔ انویسٹرز فیصل آباد سے بھرپور خریداری کر رہے ہیں۔ ماہرین کا خیال ہے کہ اکتوبر کے مہینے میں پاکستان میں کوئی عجیب و غریب ریٹ بھی بن سکتا ہے جس کا لوگوں نے تصور بھی نہ کیا ہو۔ کیونکہ سندھ میں کاشت 20/25% سے زیادہ نہیں ہے۔ سندھ والے تو 15/20% سے زیادہ کاشت نہیں بتاتے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ جب پاکستان انٹرنیشنل مارکیٹ سے مرچ ایمپورٹ کرے گا تو اس وقت مزید تیزی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ کیونکہ چائنہ پہلے ہی شارٹ ہے۔ انڈیا میں بھی فصل کم ہے اور اوپر سے پاکستان کے حالات بھی سازگار نہیں ہیں۔ اس لئے اس سال مرچ ثابت کوئ اکتوبر میں کوئی انوکھا ریٹ بنا سکتی ہے۔ .
Jun 25 2022 16:16:15 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 12000 باریک تل 11600 جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 25 2022 16:13:51 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ ففٹی ففٹی تھل پنجاب کی منڈیوں میں 10500 7030 10600 جبکہ 80/20 10800 کا خریدار ہے سیلنگ نہ ہونے کے برابر ہے۔ 80/20 گوارہ 11000 ہی سمجھنا چاہیے۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 11000 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کے۔ .
Jun 25 2022 16:11:17 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان ہلکی کوالٹی 2500/2600 روپیہ من جبکہ اچھی کوالٹی 2800/2900 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اچھی کوالٹی نہ ہونے کے برابر ہے۔ ہلکے مال بھی تھوڑے ہی رہ گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہےہائبرڈ جوار ملتان گنگا اور لائن برانڈ 150/55 جبکہ پرولائن جوار 208 جیسے حالات ہیں ڈیمانڈ نہ ہونے کے برابر ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ اب جوں جوں بارشیں پڑیں گی سدا بہار اور دیسی جوار کی ڈیمانڈ بڑھے گی ہائبرڈ کی ڈیمانڈ اتنی نہیں نکلے گی۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 2950 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں ملتان منڈی میں 3000 تک کام ہوے ہیں۔ تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق یکم جولائی سے بارشوں کا ایک نیا سپیل شروع ہو رہا ہے۔ اسکے بعد سدا بہار جوار کی ڈیمانڈ مزید بڑھ جاے گی۔ 15 جولائی کے بعد بھرپور ڈیمانڈ شروع ہو جاے گی۔ .
Jun 25 2022 16:05:56 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی شام کے اوقات میں 237/38 کرمسن مسور 245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں مارکیٹ خاموش ہے۔ پورٹ پر آج 22 کنٹینر کی آمد ہوئی ہے۔ .
Jun 25 2022 15:48:48 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی شام کے اوقات میں برما وی 2 222 روپیہ کلو وی 7 230 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سوڈان کوالٹی 218 روپیہ کلو جبک رشین چیکو 222/230 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ گاہک خاموش ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم 270 ارجنٹینا 8 ایم ایم 280 کینیڈا 280/85 انڈیا 9ایم ایم 295 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 12 ایم ایم 340/345 روپیہ کلو امیریکا 9 ایم ایم 350/60 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ گاہک خاموش ہے۔ .
Jun 25 2022 15:41:05 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2375 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تھل لائن 5900/6000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ گاہک خاموش ہے .
Jun 25 2022 15:34:22 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں 108.5 روپیہ کلو پہ رکی ہوئی ہے ملا جلا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق رشیہ سے ڈائریکٹ 80/90 کنٹینر بکنگ ہوئی ہے 500 ڈالر میں جولائی اگست شپمنٹ ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ یہ مال ستمبر کے آخر یا اکتوبر تک پاکستان آئیں گے اور پاکستان میں تین ماہ کی کھپت جتنا مال نہیں ہے۔ .
Jun 25 2022 15:16:48 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی شام کے اوقات 9400 روپیہ من کی سیلنگ ہے۔ خریدار 9350 روپیہ من تک بنتا ہے۔ فیصل آباد 9750 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق چمن ماش فیصل آباد 10000 روپیہ من تک کام ہوے ہیں چمن ماش شارٹ ہو گیا ہے۔ .
Jun 25 2022 15:04:48 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد شام کے اوقات میں 50 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور 5150/5250 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق چونکہ مونگ میں ایک ماہ کے اندر 1200/1300 روپیہ من کی تیزی بن گئی تھی۔ اس لئے بعض ٹریڈرز نے اپنا منافع کھرا کرنے کے لیے مال بیچے جسکی وجہ سے مارکیٹ میں کوریکشن دیکھنے میں آئی تھی۔ مونگ دوبارہ بہتر ہونے کے امکانات ہیں۔ کیونکہ اس وقت پاکستان میں سب سے سستا آئٹم مونگ ہی ہے۔ .
Jun 25 2022 13:01:14 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا شام کے اوقات میں 100 روپیہ من مزید تیز ہوا ہے اور 6750 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کراچی 168/172 روپیہ کلو تک کام ہوے ہیں۔ کراچی میں بروکر ریٹ تو بتاتے ہیں لیکن بیچ نہ ہونے کے برابر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Jun 25 2022 12:54:08 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں 500/1000 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 9500/10000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ گولی دھنیا فیصل آباد منڈی میں 12000/12500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کوئٹہ سے لوڈنگ کے مسائل ہیں اور کرایہ بھی بڑھ گیا ہے اس لیے فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ تیز ہے۔ تاہم نیچے گاہک خاموش ہے۔ .
Jun 25 2022 12:38:21 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 31000 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ ایرانی زیرے کےفیصل آباد منڈی میں 32000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے نیچے گاہک کم ہے۔ تاہم مال بھی اتنےزیادہ نہیں ہیں۔ .
Jun 25 2022 12:35:15 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔جبکہ باریک تل 11600/700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مال کم ہیں کھل کر سیلنگ نہیں آتی جبکہ گاہک بن جاتا ہے۔ .
Jun 25 2022 12:28:50 2 years ago
پاک کموڈہٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 9800 روپیہ من جیسے حالات ہیں چھانگا مانگا 9600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Jun 25 2022 12:24:58 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ گوجرخان کوالٹی 3100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے کوئ خاص تبدیلی نہیں ہے۔ .
Jun 25 2022 12:22:54 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخوپورہ 11000/12000 روپیہ من جیسے حالات ہیں ریگولر کوالٹی کے جبکہ مشین کلین مال کے 13500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پرانا کراچی 10500 نیا برسیم 13000/13500 جیسے حالات ہیں۔فل حال نیچے گاہک خاموش ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ 1250 جیسے حالات ہیں۔ .
Jun 25 2022 12:16:15 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 2 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں مشین کلین مال کے جبکہ فارمر ڈریس 240 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نپر مسور کے 237/238 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہک خاموش ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی کمزور ہے اور مسور کرمسن کے 840/845 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ .
Jun 25 2022 12:03:29 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 2600/2700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ اچھے مالوں کے 2800/2900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ہائبرڈ جوار ملتان گنگا اور لائن برانڈ پرانا 150/55 جبکہ نیا 170 جیسے حالات ہیں۔ پرولائن 208 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 150 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور 2850/2900 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ بیچ کم ہے تاندلیاوالا مارکیٹ بھی 2750 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی اچھی نکلی ہے۔مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Jun 25 2022 11:56:38 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8080 بھلوال 8060 المعز 2 8000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون سفینہ 8015 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد زون میں کمالیہ 8020 کنجوانی 8025 کسان 8075 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 7890 اتحاد 7900 یونائیٹڈ 7890 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپر سندھ میں اے کے ٹی 7890 ڈھرکی 7890 گھوٹکی 7895 جیسے حالات ہیں۔ نوابشاھ زون النور 8030 جبکہ زیریں سندھ میں مہران 8060 فاران 8050 تھر پارکر 8040 اور آباد گار ، شاہ مراد 8100 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نیچے ریٹیل میں کچھ خاص کام نہیں ہے۔ .
Jun 25 2022 11:27:03 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 109 روپیہ کلو کا گاہک ہے جبکہ بیچ 110 روپیہ کلو کی ہے۔ تاہم کھل کر سیلنگ نہیں آتی مارکیٹ میں بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ییلو پیس دال کی تو اتنی اچھی ڈیمانڈ نہیں ہے تاہم ثابت میں سٹاکسٹ مال لے جاتا ہے۔ بکنگ رشیا سے 520 ڈالر ہے جو کراچی پورٹ پر آ کر 118.46 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Jun 25 2022 11:15:32 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ نرم ہے اور 10700/800 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں 80/20 کوالٹی کے۔ 70/30 10600 اور 50/50 10500 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ کراچی مارکیٹ بھی 200 روپیہ نرم ہوئ ہے اور 11000 روپیہ من جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ .
Jun 25 2022 11:11:45 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 2375 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ تھل منڈیوں میں بھی مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 6000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔نیچے گاہکی سست ہے۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Jun 25 2022 11:08:28 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں ہابرڈ 15500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ بعض بیچنے والے 16000 روپیہ من بھی مانگتے ہیں۔ جامپور ڈنڈی کٹ 15000/15500 روپیہ من جیسے حالات ہیں اچھے مالوں کے۔ شہزادی کوالٹی 11500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ لونگی کوالٹی 16000/18500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Jun 25 2022 11:03:21 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ مزید نرم اوپن ہوئ ہے۔ برما وی 2 220/222 روپیہ کلو کی بیچ ہے گاہک نہیں ہے وی 7 230 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سوڈان کوالٹی 215/216 روپیہ کلو جبک رشین چیکو 222/230 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ گاہک خاموش ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم 270 ارجنٹینا 8 ایم ایم 280 کینیڈا 280/85 انڈیا 9ایم ایم 295 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 12 ایم ایم 340/345 روپیہ کلو امیریکا 9 ایم ایم 350/60 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ گاہک خاموش ہے۔ .
Jun 25 2022 10:56:53 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو 50 روپیہ من نرم ہوئ ہے اور 9400 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال نیچےگاہکی نہیں ہے۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott